فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے730 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 625.71 روپے پرمستحکم رہی ہے۔