پاکستان کے قرضے مقررہ حد سے بڑھ چکے اسٹیٹ بینک کا اعتراف

قانون میں حد مجموعی قومی پیدوار کے 60 فیصد مقرر، لیے گئے قرضے 61.3 فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔


Online February 07, 2013
قانون میں حد مجموعی قومی پیدوار کے 60 فیصد مقرر، لیے گئے قرضے 61.3 فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔ فوٹو: فائل

پاکستان کے ذمے قرضے کا حجم پہلی بارجی ڈی پی کے 61.3 فیصد تک پہنچ گیا ہے جبکہ قانون میں اس کی حد مجموعی قومی پیدوار کے 60 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملکی اور بیرونی قرضے 12667 ارب روپے سے بھی بڑھ گئے ہیں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران قرضوں میں 20 کھرب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں