مفلس اور نادار لوگوں سےجو ٹکراتا ہے وہ پاش پاش ہوجاتاہے۔ پھر انہی غریب لوگوں کے خون کی آبیاری سے گلشن میں بہارآتی ہے