- آزادی کا مطلب جنگ ہے، چین نے تائیوان کو خبردار کردیا
- سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے فواد عالم کے حق میں آواز بلند کردی
- افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو حکومتی عہدیدار ہلاک
- لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ زیادتی کے بعد قتل
- اسلام آباد؛ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم
- ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں... پورے 6 ستاروں والا نظامِ شمسی!
- مالدار لیکن بے رحم امریکیوں نے عالمی وبا میں بھی مزید 1,100 ارب ڈالر کمالئے
- یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک
- الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیے
- دماغ میں روشنی پہنچا کرعلاج کرنے والا وائرلیس پیوند
- مسلح افواج بھارتی جنونیت اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں، پاکستان
- بختاور بھٹو زرداری کو مہندی لگانے والی خاتون کون ہیں؟
- فضل الرحمان فارن فنڈنگ لیتے رہے انہیں جواب دہ ہونا پڑے گا، وزیراعظم
- برطانیہ میں معجزاتی بچے کی پیدائش
- وزیراعظم عمران خان کا "کامیاب کسان" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
- سندھ میں تمام گھوسٹ اسکولوں کوختم کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے علاقے ڈیفنس سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار
- برطانیہ میں کورونا ویکسین پلانٹ میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی سے کھلبلی
- الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، جسٹس فائز
خورشید شاہ کے ہیلی کاپٹر کی بالاکوٹ میں ہنگامی لینڈنگ

ہنگامی لینڈ کے بعد پیپلزپارٹی کے تمام رہنماؤں کو گاڑی کے ذریعے بالا کوٹ سے کاغان جانہ پڑا۔ فوٹو: فائل
مانسہرہ: خراب موسم کے باعث قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے ہیلی کاپٹر کی بالاکوٹ میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ مانسہرہ سے کاغان جا رہے تھے کہ اس دوران موسم خراب ہو گیا اور ان کا ہیلی کاپٹر ہچکولے کھانے لگا جس پر پائلٹ کی جانب سے بالاکوٹ میں ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
خورشید شاہ کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے دیگر اہم رہنما جن میں شیری رحمان، نیئر حسین بخاری اور فیصل کریم کنڈی بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے جب کہ موسم کے خراب ہونے کے باعث پیپلزپارٹی کے تمام رہنماؤں کو گاڑی کے ذریعے بالا کوٹ سے کاغان جانہ پڑا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔