- کینیڈا کی گورنر جنرل ملازمین کو ہراساں کرنے پر مستعفی
- نیب کا شہریوں کے اکاؤنٹس سالوں تک بلاک کرنا بنیادی آئینی حقوق کیخلاف ہے، عدالت
- چیف سلیکٹرمحمد وسیم کراچی پہنچ گئے، 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان متوقع
- حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی
- یاسر شاہ جنوبی افریقا کے خلاف شاندار کارکردگی کیلیے پرعزم
- چین پاکستان کو کورونا ویکسین کی ایک کھیپ مفت فراہم کرے گا
- پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے، مریم نواز
- وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیرعلی زیدی میں تلخ کلامی
- حکومت گرانے کی خواہش رکھنے والےعوام کی نظروں سےگرچکے، شبلی فراز
- سندھ میں قوم کے معمار تیار کرنے والے اساتذہ کرپشن میں سرفہرست نکلے
- دعا منگی اغوا کیس؛ 5 ملزمان پر فرد جرم عائد
- اب مرد پولیس اہلکار خواجہ سراؤں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے، نئے قواعد لاگو
- خواجہ آصف کی دبئی کے معروف ریسٹورنٹ میں پارٹنرشپ رہی ہے، نیب رپورٹ
- نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا
- شیخ رشید ایک بار پھر نواز شریف سے معافی مانگیں گے، رانا ثنا اللہ
- اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن
- وزیراعظم قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی پر کام کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ
- امریکی صدر طالبان کیساتھ افغان امن معاہدے پر نظرثانی کے خواہاں
- خیبر پختونخوا میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ
- کوروناوبا؛ مزید 43 افراد جاں بحق؛ مجموعی اموات 11 ہزار سے زائد
ہالینڈ میں میوزک فیسٹیول کیلیے ملکو کی جگہ نصیبو لعل سے معاہدہ

27اگست کو پاکستانی سفارتخانے وکمیونٹی کے تعاون سے فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ فوٹو: انٹرنیٹ
لاہور: ہالینڈ میں پاکستان ایمبیسی اورکمیونٹی کے تعاون سے منعقد ہونے والے میوزک فیسٹیول میں گلوکارملکو کی جگہ گلوکارہ نصیبولعل کو سائن کرلیا گیا۔
ہالینڈ کے شہر ذاودر پارک دین ہاخ میں 27 اگست کو پاکستانی ایمبیسی اور پاکستانی کمیونٹی کے تعاون سے پاکستانی فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں پرفارمنس کے لیے پہلے ملکو کو سائن کیا گیا تھا مگر بعدازاں ان کی جگہ پر نصیبو لعل کو فائنل کرلیا ہے جو اس شو میں پرفارم کرنے کے لیے دو روز قبل ناروے سے ہالینڈ روانہ ہوجائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔