کیوبا کے صدر راؤل کاسترو2018ء میں سبکدوش ہو جائیں گے

پارلیمنٹ نے 52 سالہ میگوئیل ڈیاز کا نیل کوان کا نائب صدر اول مقرر کیا ہے۔


Net News February 26, 2013
پارلیمنٹ نے 52 سالہ میگوئیل ڈیاز کا نیل کوان کا نائب صدر اول مقرر کیا ہے۔ فوٹو : فائل

کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے 2018ء میں صدارتی عہدہ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت ہوانا سے نشر کردہ تقریر میں انھوں نے کہاکہ وہ 2018ء میں دوسری مدت صدارت کے خاتمے پر سبکدوش ہو جائیں گے۔

81 سالہ کاسترو 2006ء میں اپنے علیل بھائی فیدل کاسترو کی جگہ پر صدارت کے منصب پر براجمان ہوئے تھے، پارلیمنٹ نے 52 سالہ میگوئیل ڈیاز کا نیل کوان کا نائب صدر اول مقرر کیا ہے۔

مقبول خبریں