ن اورف لیگ کاعشرت العباد کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ

چوہدری نثارکا امتیازشیخ کوفون،عشرت العبادکے دوبارہ عہدہ سنبھالنے پرتحفظات کااظہار.


INP March 02, 2013
چوہدری نثارکا امتیازشیخ کوفون،عشرت العبادکے دوبارہ عہدہ سنبھالنے پرتحفظات کااظہار. فوٹو: فائل

ISLAMABAD: قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف چوہدری نثارنے مسلم لیگ(ف)کے رہنماامتیاز شیخ سے ٹیلی فون پررابطہ کیاجس میں دونوں رہنماؤں کی جانب سے گورنرسندھ عشرت العبادکے دوبارہ عہدہ سنبھالنے پر تحفظات کااظہار۔

الیکشن کمیشن میں ریفرنس اورہائیکورٹ میں رٹ دائرکرنے کافیصلہ ہے۔

6

دونوں رہنمائوں نے فیصلہ کیاکہ گورنر عشرت العبادکے دوبارہ عہدہ سنبھالنے کے عمل کیخلاف الیکشن کمیشن میں رٹ اورہائی کورٹ میں ریفرنس دائرکیاجائیگا، سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے رکن کوقائدحزب اختلاف تعینات کرنابھی دونوں جماعتوںکی ملی بھگت ہے ۔