- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، اعتزازاحسن
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دوہرا معیار ہے۔
لاہور میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے سینیٹراعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب محنتی اور قانون جاننے والے شخص ہیں ان کے لئے سب سے بڑا امتحان مساوی احتساب ہے، وہ بلاامتیاز احتساب کراکر خود کو ثابت کریں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: شرجیل میمن کا حال دیکھ کر نوازشریف وطن واپس نہیں آرہے
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مقدمات میں میرٹ ہی نہیں سلوک بھی دیکھنا چاہئے، نیب سندھ اور پنجاب میں الگ الگ طرح سے کارروائیاں کررہی ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی حراست میں بھی دیا گیا جب کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں بھی نہیں ڈالا گیا یہ دوہرا معیارہے، نوازشریف جب بھی وطن واپس آئیں ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔