جیمنی مارکیٹ صدر کے گودام سے 30 ہزار جب کہ شارع فیصل پرواقع 3 منزلہ عمارت سے 80ہزار موبائل فون تحویل میں لیے گئے