کرکوک میں2بم دھماکوں سےپولیس کونشانہ بنایاگیاجس میں5افرادہلاک،18زخمی ہوگئے،بعقوبہ،تاجی اورسعدیہ میں بھی ہلاکتیں ہوئیں.