را نی کھیتجنو بی و وسطی پنجاب میں ہزاروں مرغیاں ہلاک

پولٹری فارموں نے گوشت انتہا ئی کم ریٹ پربڑے ہو ٹلوں کوفراہم کردیا،ذرائع


INP August 06, 2012
پولٹری فارموں نے گوشت انتہا ئی کم ریٹ پربڑے ہو ٹلوں کوفراہم کردیا،ذرائع. فوٹو جمال خورشید

WASHINGTON: تھر پارکرمیں را نی کھیت نے موروں کے بعدجنو بی و وسطی پنجاب میں ہزاروں برائلر مرغیاں ہلاک کردیں۔ ذرائع کے مطابق پولٹری فارموں کے ما لکا ن نے ان مرغیوں کا گوشت انتہا ئی کم ریٹ پر پنجاب کے بڑے ہو ٹلوں کوفراہم کر دیا،جس کیلیے آئس کریم لے جا نے والی گاڑیاں استعما ل ہو ئیں۔

رمضان میں ان ہوٹلوں میں بڑی بڑی افطار پا ر ٹیا ں ہو تی ہیںجبکہ کھا نے والوں کی تو جہ اس طرف نہیں جا تی۔ انتظا میہ اورمحکمہ صحت کواس کی اطلاع کی گئی مگرانھوں نے اس طرف تو جہ نہی دی۔