سبز چائے ریڑھ کی ہڈی کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے

اے پی پی  بدھ 3 ستمبر 2014
سبز چائے میں پائے جانیوالے پولی فینول ریڑھ کی ہڈی کے’’نیوران‘‘ کوتکسیری عمل سے پیدا ہونیوالے دباؤ سے بچاتے ہیں، ماہرین  فوٹو: فائل

سبز چائے میں پائے جانیوالے پولی فینول ریڑھ کی ہڈی کے’’نیوران‘‘ کوتکسیری عمل سے پیدا ہونیوالے دباؤ سے بچاتے ہیں، ماہرین فوٹو: فائل

بیجنگ: سبز چائے ریڑھ کی ہڈی کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔

چین کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق سبز چائے میں پائے جانے والے پولی فینول ریڑھ کی ہڈی کے ’’نیوران‘‘ کو تکسیری عمل سے پیدا ہونے والے دباؤ سے بچانے کے ساتھ ان نیوران کی مستعدی کے عمل کو سست ہونے سے بچاتی ہے، مذکورہ تحقیق میڈیکل یونیورسٹی لیانینگ کے سائنسدانوں نے کی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔