حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انگور کھانے سے جسم کا قدرتی دفاعی نظام مضبوط ہوکر مختلف انفیکشن کو دور کرتا ہے۔