- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
ویرات انوشکا کی شادی کی ویڈیوز منظرعام پر آگئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں اس وقت صرف ویرات اور انوشکا کی شادی کے چرچے ہیں دونوں گزشتہ روز اٹلی کے شہر میلان کے تاریخی قلعے بورگو فینو چیٹو میں شادی کے بندھن بندھ گئے جس کی اطلاع خود انوشکا اور ویرات نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ویرات اورانوشکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جب کہ اب تک ان ویڈیوز اور تصاویر کو لاکھوں لوگ دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: انوشکا کوہلی کی شادی، یہ ہوئی نا اصل ’رب نے بنادی جوڑی‘
شادی کی ویڈیو میں انوشکا شرما گلابی رنگ کے لہنگے میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں جب کہ ویرات کوہلی بھی پنجابی شیروانی میں کچھ کم نہیں لگ رہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ویرات انوشکا کی شادی پر پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے مبارکباد
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔