US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شامی فوج نے حلب شہر میں داعش کے ٹھکانوں کو 7 بیرل بموں سے نشانہ بنایا جس میں21 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔
عراقی فوج نے داعش کو پسپا کرکے بائیجی قصبے کا 70 فیصد کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا،جھڑپوں میں 26 فوجی اور 14باغی مارے گئے۔
امریکی جنگی طیاروں نے باغیوں کے ٹھکانوں پر 4 فضائی حملے کیے ہیں جس میں 20 جنگجو مارے گئے۔
جھڑپوں میں طالبان کے فرضی گورنرسمیت40 جنگجو ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے جبکہ 4 افغان سیکیورٹی اہلکار بھی مارے گئے۔
کشمیریوں کو حق خودارادیت دیے بغیر بات نہیں بنے گی، پولیس کو جدید خطوط پر منظم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی
دارالحکومت بغداد کے جنوب مغربی علاقے میں کار بم دھامکہ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے
تمام بڑے شہروں میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کئی شہروں میں موبائل فون سروس بھی بند رہے گی۔
امن ہماری اولین ترجیح ہے،ہم سیاسی حزب اختلاف خاص کرطالبان کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ بات چیت کےعمل میں شامل ہوں، افغان صدر
حکومت کے خاتمے کا ہدف حاصل نہیں ہوا،عمران کوستمبرمیں بتادیا تھا کہ دھرنےجاری رہے توالٹا نقصان ہوگا، سربراہ عوامی تحریک
الیکشن سے پہلے ن لیگ نے آدھی سیٹوں کی پیشکش کی، چیرمین تحریک انصاف