صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آج ھندوستان جاگ رہا ہے اور آج پاکستان بھی۔ دونوں طرف نفرتوں کی سیاست کرنے والوں کو شکست ہو گی۔
میں دنیا کے سب دھندوں سے اپنے آپ کو الگ کر دیتا ہوں
آج ملک میں شب خوں مارنا اتنا آسان نہیں جتنا کل تھا۔
میرا دل نہیں مانتا کہ یہ کام کالے کوٹ پہننے والے کرسکتے ہیں۔
پاکستان کی اشرافیہ اب سمجھتی ہے کہ نقصان ان سب کا ہے جس طرح سے دنیا تبدیل ہو رہی ہے۔
قانون سب کو ایک آنکھ سے دیکھے گا وہ چاہے محمود ہو یا پھر ایاز ۔
ہم کورٹ کے فیصلوں کو اگر غلط بھی سمجھیں اور نہیں مانیں گے تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا۔
مولانا کے آزادی مارچ میں جو مجھے اچھا نہ لگا، وہ ان کا آخر کار مذہبی بیانیہ میں پناہ لینا تھا۔
عمران خان بھی جوکر رہے ہیں،اس کے نتائج آنا شروع ہوگئے۔
یہ ملک نیشنل قیادت کا طلبگار ہے، یہ ملک اداروں کا طلبگار ہے اور اس بات کا بھی کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے۔