تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

بچوں اور خواتین کے لئے الگ جیلیں بنائی جائیں گی، نئی اصلاحات لانے کا فیصلہ

لیڈیز جیلوں میں مرد صرف سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے جبکہ قیدی گھرفون کرسکیں گے جس کی ریکارڈنگ بھی ہوگی

November 10, 2013

ممبئی حملہ کیس، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش

اجمل قصاب کا اعترافی بیان حصہ ہے،ملزمان رپورٹ بھیجنے کاطریقہ چیلنج کریں گے۔

November 7, 2013

منہاس ایئربیس حملہ: 3 اہلکاروں کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

مقدمہ چلانے کیلیے فوجی عدالت قائم،سماعت نومبرکے پہلے ہفتے سے شروع ہوگی۔

October 30, 2013

ایفی ڈرین کیس،مخدوم شہاب،علی موسیٰ ودیگرکے نام ای سی ایل میں شامل

انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں دونوں کیسوں کے حتمی چالان میںمنشیات اسمگلنگ کی دفعہ9سی شامل کی گئی ہے۔

October 29, 2013

ممبئی حملہ: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نہ ملنے پر کارروائی رک گئی

رپورٹ بھارتی حکومت کے ذریعے بھجوانے کی قانونی حیثیت چیلنج کرینگے، وکیل صفائی

October 25, 2013

شریف فیملی کیخلاف 3 ریفرنسوں پرریفری جج نے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی

آئندہ سماعت لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ پر ہوگی لیکن نئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی۔

October 12, 2013

سیلز ٹیکس کے نفاذ سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ، چینی 600، دالیں 500، چاول 345 روپے فی من مہنگے

شیمپو،سرف، صابن،ٹوتھ پیسٹ،شیونگ کریم کی قیمتیں25فیصدتک بڑھ گئیں

October 6, 2013

شریف فیملی کے 3 مقدمات پر فیصلے کا معاملہ ریفری جج کو ارسال

ڈویژن بینچ تقسیم ہونے پر9 ماہ سے زیرالتوا تھا،9 اکتوبر کو سماعت ہوگی،نوٹس جاری

October 3, 2013

بھارتی گواہان پر جرح کے بعد وطن واپسی، ثابت ہوگیا پاکستان کا ممبئی حملوں سےتعلق نہیں، عدالتی کمیشن

اجمل قصاب کے بیان کیلیے درخواست خوددی،کمیشن میں پیش ریکارڈاصل نہیں،2گواہوں کا اعتراف ،2ڈاکٹروں پرجرح غیرضروری قراردیدی

September 27, 2013

ایفی ڈرین کیس: 24 ڈسٹری بیوٹرز کو شامل تفتیش کرنے کیلیے نوٹس

جڑواں شہروں میں 18 کمپنیوں کو نوٹس جاری ہونے پر کھلبلی، ڈائریکٹر زیر زمین چلے گئے

September 25, 2013
39