US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سیاستدان جس طرح ذاتی فائدوں کے لیے احکامات صادرکرتے ہیں، وہ دوعملی بھی ان بچوں کونہ بتاسکا۔
ملک میں پانی کے بے دریغ استعمال نے ہمیں ایک خوفناک صورتحال سے دوچارکردیاہے۔
جمہوریت مکمل طور پر ایک شخصی اور قومی رویہ ہے۔
لاہوراورکراچی کے نگارخانوں نے دس ہزار اردو فلمیں بنائی تھیں۔
پاکستان کوحقیقت پسندی سے کام لے کرامریکا سے تعلقات بہتر بنانے کی بھرپورکوشش کرنی چاہیے۔
ویسے دانش، دلیل اورحقیقت پسندی جیسے الفاظ عرصہ ہوا ہمارے خطہ سے حرفِ غلط کی طرح مٹائے جا چکے ہیں۔
طالبعلم کی دانست میں موجودہ عدم تحفظ ہماری صلاحیتوں کو دیمک کی طرح چاٹ چکاہے۔
بوبی اورجہاں آراء نام کے پالتوجانوروں کی شادی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والانواب بھی گمنامی کی مٹی اوڑھے سورہاہے۔
انسانی فکرکوآپ سوالات کرنے سے نہیں روک سکتے۔نازک مگراہم سوالات ہرسنجیدہ آدمی کے ذہن میں ہیں۔
اس کے حصول کے لیے یہ سیاسی رہنماؤں کی رکھیل بننے پربھی فخرکرتے ہیں۔