صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹرانسپورٹ سیکٹر پیٹرولیم مصنوعات کا سب سے بڑا صارف رہا جہاں کھپت میں 6.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
صوبائی سطح پر غربت کی شرح سب سے زیادہ بلوچستان میں 47 فیصد جبکہ پنجاب میں سب سے کم 23.3 فیصد ریکارڈ کی گئی
وفاقی کابینہ کی منظوری کے فوری بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے
مجوزہ ترامیم کے تحت کسٹمز رولز میں ایک نیا باب کسٹمز میرین بنکرنگ رولز 2026 شامل کیا جائے گا
نئے سال کے وفاقی بجٹ میں ہائبرڈ گاڑیوں پر موجودہ ٹیکس شرحیں برقرار رکھی جا سکتی ہیں، ذرائع
موجودہ نظام کو تبدیل کرکے 3 درجوں پر مشتمل نیا ٹیکس ڈھانچہ متعارف کرانے کی تجویز تیار
برآمد کنندگان کے لیے ریلیف پیکیج کے تحت ایک فیصد ایکسپورٹ ٹیکس ختم کیے جانے کا بھی امکان
زیادہ آمدن رکھنے والے افراد پر عائد اضافی سرچارج یا جرمانہ ختم کرنے کی تجویز زیر غور
مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوئے، ترسیلات زر اور لائیو اسٹاک سیکٹر میں نمایاں بہتری
ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کوقائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ریلیف پیکج سے صنعتی وتجارتی سرگرمیاں تیزہوں گی