US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بہت سے علاقے ایسے ہیں جہاں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 20 فیصد تک پہنچ چکی ہے
وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے سنگین حالات سے دوچار پڑوسی ملک بھارت کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
عوام کے شعور اور استقامت کو نشانہ بنانے کے بجائے حکومت اپنی اداؤں پر ذرا غور کرے۔
جب تک سماج میں غربت، عدم مساوات اور بیروزگاری کی کشمکش رہیگی، شفاف اور کرپشن، چھینا جھپٹی سے پاک سماج جنم نہیں لے گا۔
کوروناوائرس کا پھیلاؤ ہمیں سخت ترین لاک ڈاؤن کی اذیت اور مشکلات سے کسی بھی وقت دوبارہ دوچار کرسکتا ہے۔
ہم سب جانتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے جانیں تو بچ جاتی ہیں لیکن ملکی معیشت اور کاروبارٹھپ ہوجاتے ہیں بیروزگاری بڑھتی ہے۔
آج بھی بھارت کو ذہنی تشنج، کج بحثی سے نجات نہ مل سکی۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم اور تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے
ملک جس قسم کے مالیاتی بحران کا شکار ہے، اس کا تقاضا ہے کہ غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کی جائے۔
عالمی سیاست عہد حاضر کی اس حقیقت کو پیش نظر رکھے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں بلکہ جنگ خود ایک مسئلہ ہے۔