US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اپنے پورے سیاسی کیریئر میں دھیمے مزاج کے سیاستدان کے طور پر اپنا ایک الگ تشخص برقرار رکھا۔
عدالت نے بلین ٹری سونامی کی تمام تفصیلات طلب کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ آگاہ کیاجائے کہ منصوبے پراب تک کتنے فنڈزخرچ ہوئے۔
سیاسی اتحاد کے مقررین نے سیاسی تاریخ کے سارے تلخ ایام و تجربات گنوا دیے۔
دنیائے صحافت کی توانا آواز اور ممتازکالم نگار عبد القادر حسن 89 برس کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
عوام مہنگائی، بیروزگاری اور غربت میں کمی کے لیے حکومت کی طرف سے بریک تھروکے لیے کسی فیصلہ کن پالیسی سازی کے منتظر ہیں۔
اہل علم وادب اور سیاسی شخصیت کا اس دار فانی سے کوچ کرجانا، قوم کے لیے کسی بھی سانحے سے کم نہیں ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں بجٹ خسارہ 198ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
کراچی کے لیے 100 منصوبے تیارکر لیے گئے ہیں اور ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت 1117 ارب کے منصوبے 3 مراحل میں مکمل ہوں گے۔
ملکی معیشت کو جو چیلنجز درپیش ہیں ان کو حل کرنے میں حکومت یقینا اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
دنیائے فٹبال اس لیجنڈری کھلاڑی کی موت پر سوگوار ہے۔