US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ معیشت میں بہتری آ رہی ہے۔
پیدا شدہ صورت حال اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ ارباب اختیار نئی نسل کے تعلیمی مسائل اور مشکلات پر ایک بار پھر غور کریں۔
عوام قیادت پر اعتماد کرے، لیڈرشپ پر یقین جمہوری عمل کی بنیادی شرط ہے، طرز حکومت بریک تھرو نہیں کرتی۔
مرحومہ کی تدفین جاتی امراء سے متصل شریف خاندان کے آبائی قبرستان میں کی جائے گی۔
اس طریقے سے دھاندلی کا کلچر ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔
تنازع کشمیرہویا اقتصادی ومعاشی میدان ہو عوامی جمہوریہ چین نے پاکستان کی بے لوث اورمخلصانہ انداز میں تائید و مدد دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے قطر امن معاہدے کے باوجود افغانستان میں تشدد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔
خادم حسین رضوی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحفظ ناموس رسالت میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
دودہائیوں سے زائد طویل انتظار کے بعد کراچی سرکلر ٹرین جزوی طور پربحال کر دی گئی ہے۔
بلاشبہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات کا اعلان خوش آئند ہے۔