US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ10دن کے دوران پاکستان میں کورونا کیسز چار گنا بڑھ گئے ہیں، کورونا سے اموات بھی تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
گلگت بلتستان الیکشن میں عوام نے بعض خوشنما ٹرینڈ سیٹ کیے، ایک ملٹی لیٹرل انتخابی مہم چلانے کا ماڈل پیش کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیرخارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران بھی بھارتی عزائم کے کھلے ثبوت پیش کر دیے ہیں۔
بلوچوں کا بنیادی سیاسی المیہ یہ ہے کہ ان کی معاشی جنگ تو ان کے مقامی رہنماؤں نے کبھی لڑی ہی نہیں۔
حکومت سزا سے زیادہ عوام اور کاروباری افراد کو سہولتیں دینے اور اپنی کورونا آگاہی مہم کو موثر بنائے۔
اس حقیقت کوسمجھنے کے لیے ضرورت ہے کہ پاک ایران بارڈر کی جیو پولیٹیکل حساسیت دونوں ملکوں کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔
موجودہ مشکل سیاسی ماحول میں کراچی انکوائری کا مکمل ہونا اور سیاسی افق پر اس کی پذیرائی ایک صائب عمل ہے۔
معاشی ٹمپریچر کو نظر انداز نہ کریں، عوام سیاسی کشیدگی اور محاذ آرائی سے ماورا ایک منصفانہ معاشی نظام چاہتے ہیں۔
خدا کرے مہنگائی اور کورونا کی تیز ہوا میں یقینی معاشی ریلیف لالی پاپ نہ ثابت ہو۔
توقع ہے کہ پاکستان اور امریکا، دونوں کے رہنما ملکی تنازعات کا حل نکالنے کےلیے مثبت سمت میں پیش رفت کریں گے