US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی صدارتی دوڑ میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کے امکانات بڑھ گئے، اگلے صدر وہی ہوںگے۔
جس جانب وزیراعظم اشارہ کررہے ہیں وہ بھی درست ہے کہ ان کا مقابلہ مافیاز سے ہے۔
کراچی کے شہری حالت اضطراب میں رہتے ہیں اور اس کا بنیادی سبب بدترین اور غیر انسانی ٹرانسپورٹ سسٹم ہے۔
بڑھتی ہوئی آبادی اورغریب طبقات کی استعداد کے مطابق انھیں آسان شرائط پرگھروں اورپلاٹوں کی فراہمی کی سعی احسن اقدام ہے
حکومت صرف بیانات کی حد تک کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔
اس المناک کارروائی پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا گیا۔
پیداشدہ صورتحال میں ضرورت ایک اتفاق رائے اورگراں قدر افہام وتفہیم کی ہے، حکومت احتساب کا عمل جاری رکھے۔
سیاست ضرور کریں، رجائیت پسندی پر مبنی بیانات دیں، مگر 22 کروڑ عوام کی معاشی زبوں حالی کو بھی یاد کریں۔
قیمتی خزانوں کے حصول کے لیے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی مدد کا منت کش احسان ہونا پڑتا ہے۔
وزیراعظم پاکستان نے بھارتی حکومت کے دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا ہے