US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا اگر جائزہ لیا جائے تویہ خطرے کی حدوں کو چھورہی ہے۔
یہ ایک ہولناک منظرنامہ ہے، یہ سازش بھی ہو سکتی ہے، جس کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا ہو۔
کراچی واقعہ اپنی نوعیت کا غیر معمولی واقعہ ہے، انتظامی ماہرین نے پولیس کے حوالے سے سنجیدہ اور تشویش ناک بھی قراردیاہے۔
پاکستان پڑوسی ملک میں دیرپا امن کے قیام کے لیے خلوص نیت کے ساتھ مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا
تلخ انداز گفتگو کا اشارہ اور اظہار دونوں طرف سے ہوا ہے، پورا ادب تخلیقی چشمک زنی سے معمور ہے۔
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں لیکن اس کے باوجود پاکستان کو ہی تختہ مشق بنایا گیا
اگلے روز دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے لیے کوششوں کا عالمی دن منایا گیا
کسی سیاسی تحریک کو طوفان کا پیش خیمہ نہیں ہونا چاہیے۔
دہشتگردوں نے دو وارداتوں میں وطن عزیز کے20 سپوتوں کو ابدی نیند سلا دیا۔ جوابی کارروائی میں متعدد دہشتگرد بھی مارے گئے۔
کریک ڈاؤن اور سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں جیسے اقدام سے گریز کیا جاتا تو احسن اقدام ہوتا۔