US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اداکار عابد علی کے نام سے منسوب کسی فنی اکیڈمی یا ادارے کا قیام عمل میں لایا جائے تو یہ ایک ٹریبویٹ ہوگا۔
فوج کے ترجمان نے ایک حقیقت بیان کی کہ پاکستان سفارتی کوششوں سے کشمیر پر دنیا کے ضمیر کو جگا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کوگجو تا پپری 250 ایم جی ڈی پانی کی گنجائش کی حامل ایک کینال تعمیر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
حکومت اپنے فیس ویلیو پر اس معاملہ کو صائب طریقے سے حل کرکے بحران کا سدباب کرسکتی ہے۔
شہر کے کاروباری علاقے میں ہنگامے کرنے والوں کی اکثریت سیاہ فاموں کی ہے۔
سرکاری محکموں کی ناقص کارکردگی نے یہ دن دکھائے ہیں کہ شہر میں مکھیوں اور مچھروں کی بہتات سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔
کسی کان پر جوں تک نہیں رینگتی، شاید جنگ میں پہل نہ کرنے کے واشگاف اعلان پر بھی عالمی طاقتوں کا یہی رویہ ہوگا۔
شہر کو ڈنگی مچھروں سے پاک کرنے کے لیے لازم ہے کہ پہلے بارش کے پانی کو شہر سے نکالا جائے۔
ایک اجتماعی نقصان شہر اور شہریوں کا ہوا، سیاسی اسٹیک ہولڈرز جذبات میں بہہ گئے۔
وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ کشمیرکے مسئلے کے حل کے لیے اپنی ذمے داریوں کا ادراک کرے۔