US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
الزامات سے قطع نظراس بات کی اہمیت زیادہ ہے کہ عوام نے انتخابی عمل میں بھرپورطریقے سے حصہ لیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا میں امن کے لیے وزیر اعظم کے وژن کو سراہا۔
امریکا کو یہ جان لینا چاہیے کہ ہانگ کانگ چین کی ملکیت ہے اور ہم کسی قسم کی بیرونی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔
ایف بی آر کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی شکایت پر کان دھرنے چاہییں اور ان کا حل نکالنا چاہیے۔
وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا بھارتی ردعمل کے بچکانہ پن کے باعث عالمی میڈیا کی توجہ اور دلچسپی کا سبب بھی بنا۔
اقوام متحدہ حسب معمول دم سادھے بیٹھی ہے اور دنیا منتظر ہے کہ دنیا میں امن قائم کرنے کا ذمے دار ہے کیا کرتا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات اور اس میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔
مسلسل لاشوں کی برآمدگی کے باعث نا صرف ضلع بلکہ صوبائی حکومت بھی خدشات کاشکار ہوگئی ہے۔
خلیج میں اگر حالات خراب ہوئے تو اس کے اثرات پاکستان پر بھی پڑیں گے
قبائلی علاقوں میں پرامن طور پر صوبائی انتخابات کا پایہ تکمیل تک پہنچنا یقیناً ریاستی اداروں کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے