US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جہاں غربت اور پسماندگی زیادہ ہے وہاں عورتوں پر تشدد اور ان کے خلاف جرائم کی وارداتیں بھی زیادہ ہیں۔
حکومت امرا اور بڑے بڑے صنعتکاروں سے ٹیکس وصول کرے اور عام آدمی پر اس کے بوجھ میں کمی کرے۔
بین الاقوامی تجارت کے بغیر معاشی ترقی کا خواب سراب ہے۔
پارک کے محافظوں کے مطابق اس بے احتیاطی میں اضافہ حالیہ عرصہ میں نظرآیا ہے جب سیاحوں کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہوگیا ہے۔
مذاکرات کے نتیجے میں طالبان نے عام شہریوں کے خلاف تشدد کی کارروائیاں بند کرنے کی بھی یقین دہانی کرا دی ہے۔
آٹے کی قیمت میں اضافے کے براہ راست اثرات عام آدمی کی زندگی پر پڑتے ہیں۔
نامور اداکارہ ذہین طاہرہ 1949میں بھارتی شہر لکھنو میں پیدا ہوئیں، مرحومہ 45 برس ٹیلی ویژن سے منسلک رہیں۔
اقوام متحدہ کی سالانہ رپورٹ کشمیریوں اور پاکستان کے لیے حوصلہ افزا ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت سارے گدھ کراچی کے عوام کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔
ایک ایسا شہرجو پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے۔