US
صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
پی ایس ایل 11
رائے
زلمے خلیلزاد کی طالبان لیڈرشپ سے ملاقات ایک بریک تھرو ہو سکتا ہے۔
آئی ایم ایف کے پاس جائے بغیرگزارا ہوسکتا ہے لیکن پاکستان اورپاکستانی عوام کی مشکلات اورتکالیف بہت زیادہ بڑھ جائیں گی۔
عدلیہ میں موجود خرابیوں کا اعتراف تو محترم چیف جسٹس نے خود ہی کر لیا ہے جو یقینا ان کا بڑا پن ہے۔
وکلا کا کہنا تھا کہ مجاہد کامران ہمارے استاد ہیں، جو لوگ پورا ملک لوٹ کر کھا گئے انھیں کوئی نہیں پوچھتا۔
کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کے حصے بخرے ہونا اور اسی کے ذیلی نام سے نئی پارٹی کی ابتدا سیاست کی دنیا میں نئی بات نہیں۔
جب بھی نئی حکومت قرضے کی درخواست کرے گی تو اسے سخت شرائط کے ساتھ مالی معاونت کی پیش کش کی جاسکتی ہے۔
سی پیک پاکستان کے ان چند موضوعات میں سے ایک ہے جن پر سیاسی اور عسکری قیادت ایک ہی صفحے پر نظر آتی ہے۔
وزیراعظم نے قوم کو یقین دلایا کہ ملک موجودہ مشکل صورتحال سے سرخرو ہوکر نکلے گا۔
مودی سرکار زور زبردستی اور جعلی الیکشنوں کے ذریعے کشمیر پر زیاد دیر اپنا تسلط برقرار نہیں رکھ سکتی۔
موجودہ حکومت کے پاس ابھی وقت موجود ہے‘ وہ اگر چاہے تو ان بحرانوں پر قابو پا سکتی ہے۔