US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملکی نظام چلانے کے لیے فوری طور پر 9 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔
روس کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام خریدنے کا اعلان ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کیا ہے۔
ترجمان کے ای نے موقف اختیار کیا ہے کہ حادثہ کنڈوں کے باعث پیش آیا۔
سول قیادت پوری تندہی اور عزم کے ساتھ ملکی خوشحالی اور مادر وطن کی حفاظت کے لیے قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔
سندھ طاس معاہدے کی تمام شقوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے۔
ملک میں گزشتہ روز بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، بجلی کی طلب 23 ہزار میگاواٹ سے زائد رہی۔
بدامنی کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے مقامی آبادی کی شرکت اور تعاون کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔
نئی زبان سیکھنے کی صلاحیت میں بھی متعدبہ کمی واقع ہو جاتی ہے نیز انسان کی حساب دانی بھی متاثر ہوتی ہے۔
ہائیڈرنٹس ٹھیکیداروں سے کیے جانے والے معاہدے سے شہری و بلدیاتی اداروں کے حکام بھی لاعلم ہیں۔
ملک کی معیشت کا جو حال ہے‘ وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے‘ اولین ترجیح معیشت کو درست کرنے پر دینی چاہیے۔