صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا میں جو افسوسناک واقعہ رونما ہوا وہ حقیقتاً امریکی تاریخ میں دہشت گردی کا ایک بدترین واقعہ ہے
بھارت کوہٹ دھرمی پرمبنی رویہ چھوڑ کرمذاکرات کی میز پرآنا چاہیےکیونکہ اس خطے کے متنازعہ مسائل کا یہی آخری حل ہے
بجٹ میں خسارے کا تخمینہ 14 ارب 61 کروڑ 74 لاکھ روپے اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 225 ارب روپے رکھے گئے ہیں
شہر میں کئی قدیم عمارتیں ایسی ہیں جو رہائش کے لیے متروک قرار دی جاچکی ہیں
اگر پانامہ لیکس اہم ایشو ہےجس میں قومی سیاست کوکرپشن کی دلدل سے نکالنا مقصود ہے تو اسے مشن امپاسیبل نہیں بنانا چاہیے
امریکا اور یورپ وسطی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بھارت کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کی طرف بڑھ رہے ہیں
پاکستان کی بدقسمتی ہےکہ پانچ بڑے دریاؤں کا مالک ہونے کے باوجود پڑوسی ملک کی شرانگیزی کے باعث یہاں کے دریا سوکھ رہے ہیں
توقع کی جا رہی ہےکہ پاکستان کو توانائی کےشعبےمیں 58.2 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ملےگی جس کا بیشترحصہ سی پیک کےتحت آئےگا
امریکا کو اس خطے میں اب پاکستان کی نہیں بھارت کی ضرورت ہے یہی وجہ ہے کہ وہ اس پر نوازشات کی بارش کر رہا ہے
پاکستان میں پہلی مرتبہ دریائے سندھ میں کارگو سروس کی آزمائشی سروس شروع کردی گئی ہے۔