صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
یہ بات بہت اطمینان بخش ہےکہ اس وقت وطن عزیزمیں پانی کی کوئی قلت نہیں ہےاورچاروں صوبوں کو ان کی ضرورت کا پوراپانی ملےگا
یمن کی جنگ کو ہوا دینے کے بجائے عالمی قوتیں، عرب لیگ اور او آئی سی اس مسئلے کا پرامن حل تلاش کریں
اپنے منشور و نظریات کی بنیاد پر عوامی رابطہ مہم اور ووٹ مانگنے کا حق ہر سیاسی پارٹی کو حاصل ہے۔
رواں موسم گرماکےساتھ ہی پنجاب، بلوچستان پختونخوا اورسندھ سمیت کراچی میں پینے کےپانی کی دستیابی کاشفاف میکنزم لازمی ہے۔
یمن کا تنازع دراصل اس ملک کے اندرونی تضادات کا شاخسانہ ہے اور یہ تضادات اس کے ہمسایہ ممالک سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔
بااثرخاندانوں کی اولاد اپنے خاندانی اثر و رسوخ کے باعث خود کو قانون سے ماورا سمجھنے لگی ہے
حصول علم کی راہ میں نکلنے والے طالب علموں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنانا انتہائی ظلم اور سفاکی ہے۔
پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے باقاعدہ آپریشن کر رہا ہے اور اس میں اس نے بڑے پیمانے پر کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں
ضمنی انتخابات جمہوری انداز میں پرامن طور پر منعقد ہونے چاہئیں اور اسی نکتے پر دونوں جماعتیں متفق ہوئی ہیں۔
بلاشبہ انتخابی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے دو طرفہ اعتماد نے جوڈیشل کمیشن کی اہمیت کو قومی سطح پر تاریخ ساز بنادیا ہے