صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
یہ کامیاب تجربہ اس امرکا غماز ہے کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت بتدریج مضبوط ہوتی جارہی ہے ۔
سندھ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اسکول ، کالج اور جامعات کا وسیع تر نیٹ ورک ناگزیر ہے
اب ملک میں جس قسم کی دہشت گردی ہو رہی ہے،اس پر قابو پانے کے لیے جمہوری حکومت کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے۔
یہ خوش آیند امر ہے کہ سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے
خطے کا امن بہتر پاک بھارت تعلقات سے مشروط ہے ورنہ اسلحہ کی دوڑ شروع ہونے سے غربت ختم ہوگی اور نہ جہالت۔
ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نےجنوبی افریقہ کو ہرا کر اپنا تیسرا میچ جیتا اور اب اس کے اپنے پول میں 6 پوائنٹ ہو گئے ہیں۔
ہماری حکومتوں کا المیہ یہ رہا ہے کہ ان کی ساری توجہ ایسے منصوبوں پر رہی جن کی افادیت قومی سے زیادہ ذاتی یا گروہی تھی۔
حکومت اور عسکری قیادت متعدد بار اس عزم کا اعادہ کر چکی ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔
عالمی ذرائع ابلاغ سےملنے والی اطلاعات کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے عراق کے تاریخی شہر نمرود کو تباہ کرناشروع کر دیا ہے۔
اہل اقتدار کو جمہوریت سے اپنی کمٹمنٹ کا ثبوت دینا ہے تو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ان کے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔