صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
پاکستان میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور حکومت اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے حتی المقدور کوشش کر رہی ہے۔
پاکستانی ٹیم کے لیے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ابتدا اچھی نہیں رہی۔ وہ اپنے پہلے میچ میں بھارت سے ہار گیا۔
بلاشبہ ملکی سالمیت ، جمہوری نظام اور معیشت کے استحکام کے لیے منی پاکستان کو امن کی ضرورت ہے۔
پاکستان کے مفادات کا تقاضا ہے کہ ہماری وزارت خارجہ امریکا میں پاکستان مخالف مہم کے مقابلے کے لیے حکمت عملی تیار کرے۔
میڈیا کا کردار سب کے سامنے ہے، اعتراضات اور تحفظات اپنی جگہ مگر جہاں تک قومی سلامتی اور ملکی بقا کا معاملہ ہے۔
پاک بھارت تعلقات تاریخ کے وسیع تر تناظر میں ہمیشہ سرد گرم ماحول کا شکار رہے ہیں۔
دہشت گردوں نےبازاروں،اسکول اورمساجد جیسےپرہجوم مذہبی مقامات کو نشانہ بنا کر اپنی بربریت و سفاکی کا واضح اعلان کیا ہے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر صوبوں نے الیکشن کمیشن سے تعاون نہ کیا تو وزرائے اعلیٰ کو طلب کریں گے۔
اب یہ امر واضح ہو گیا ہے کہ چین کے ویٹو کرنے کی صورت میں بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکے گا۔