صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
اتوار کو بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
سندھ و پنجاب میں دہشت گردوں کے حامیوں کے خلاف آپریشن شروع ہوگیا جس کے دوران 90 افراد گرفتار کیے گئے۔
امریکا مستقبل میں پیش آنےوالےخطرات اورمسائل سےنمٹنےکےلیے اس خطےمیں اپنےقدم ہرلحاظ سےمضبوطی سےجمانےکی کوشش کر رہا ہے۔
یہ عدالتیں دہشت گردوں اورطاقتور مافیا کےدھمکی آمیز رویےسےقطعی آزاد ہوں گی اور مقدمات کا فیصلہ جلد اور بروقت کریں گی۔
عوامی مسائل کےحل کےلیےبلدیاتی نظام کی افادیت کوسمجھتےہوئے بالآخر بلدیاتی انتخابات کی جانب پیش رفت مثبت ڈگرپرگامزن ہے۔
آتشزنی کے اس ہولناک سانحہ پر عدالتی پروسیس جاری ہے اس لیے اس پر رائے زنی قبل از وقت اور نامناسب ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک پچاس ہزار سے زائد پاکستانی شہری، پولیس اہلکار اور فوجی جوان جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں۔
امید واثق ہے افغان کیڈٹس کی پاکستان آمد یقیناً پاک افغان تعلقات میں مزید بہتری کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
عالمی مالیاتی ادارہ ہو اس کی ترجیحات اور پابندیاں بادی النظر میں ملکی معیشت کی سمت درست کرنے سے مشروط ہوتی ہیں۔
مبصرین کے مطابق امریکا بھارت کو چین اور پاکستان کے مقابلے میں ایک بڑی فوجی قوت بنا رہا ہے۔