صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت نےدہشت گردوں کےخلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ عدالتیں جلد ہی اپنا کام شروع کر دیں گی۔
پاکستان کو افغانستان کی نئی حکومت کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
چیف جسٹس کایہ کہنا صائب ہےکہ ابھی تک قانون سازی کامرحلہ مکمل نہیں ہوسکا،لگتا ہےصوبےبلدیاتی الیکشن کرانا ہی نہیں چاہتے۔
جب سےبھارت میں انتہا پسند مودی حکومت آئی ہےتب سےوہ پاکستان کےلیےمشکلات پیدا کرنےکا کوئی موقع ہاتھ سےجانے نہیں دے رہی۔
ر آر او پلانٹ کے افتتاح کے بعد مٹھی کے عوام کو یومیہ 8 ملین لیٹر پینے کا صاف پانی میسر آسکے گا۔
وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا کہ افغان مہاجرین کو31دسمبر 2015ء کے بعد پاکستان میں قیام میں توسیع نہیں دی جائے گی.
کراچی کے باسیوں کی اب تو ایک ہی آرزو ہے کہ کوئی دن ایسا بھی گزرے کہ جس دن ٹارگٹ کلنگ کے واقعات رونما نہ ہوں،
پاکستان کی جانب سے ہمیشہ مثبت اقدامات اور مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیا گیا ہے
دفاعی ماہرین اور اپوزیشن سے مشورے کے بعد 20نکاتی ایکشن پلان کی تیاری عمل میں لائی گئی ہے
ورکنگ باؤنڈری پردوطرفہ سیز فائراورعدم جارحیت پربھارتی دعوؤں کےباوجود ایک بار پھرمسلسل جارحیت خالی ازعلت نہیں ہے ۔