صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
انٹرٹینمنٹ
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویڈیوز
آئینِ نَو سے ڈرنے اور طرزِ کہن پر اَڑیل ٹٹو کی طرح اَڑنے والے کچھ افراد ، گروہ اور عاقبت نااندیش ہماری مغربی سرحد کے پار بھی بَس رہے ہیں
اسلام آباد کے خونریز و المناک سانحہ سے ایک روز قبل بھارتی دارالحکومت ، دہلی، میں ایک بم دھماکے میں13افراد مارے گئے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کروائے، اِس مستحسن نیت کے ساتھ کہ افغانستان اور پاکستان میں مزید کوئی بڑا تصادم جنم نہ لے سکے
اعجاز ملاح نے بھی اعتراف کیا ہے کہ (سمندر میں ماہی گیری کرتے ہُوئے گرفتاری کے بعد) بھارت نے اُسے پاکستان کے خلاف جاسوسی کرنے پر مجبور کیا تھا۔
جیل کی سختیاں اور صعوبتیں جَلد ہی اُنہیں مُک مکا کرنے کی طرف راغب کر دیں گی اور وہ ’’ڈِیل‘‘ یا ’’ این آر او‘‘ لے کر جیل سے باہر آ جائیں گے
اسموگ کا جو عذاب پاکستانی پنجاب کے دارالحکومت اور پاک بھارت سرحد کے آس پاس واقع پنجاب کے کئی دیگر پاکستانی شہروں کو درپیش ہے
بنگلہ دیشی عوام اور خصوصاً بنگلہ دیشی طالبعلموں نے اپنا خون دے کر بنگلہ دیش میں بھارتی سرمایہ کاری کا سفینہ ڈبویا ہے
مہنگی بجلی ، مہنگی چینی ، مہنگے گھی ، مہنگی روٹی، مہنگے پٹرول وغیرہ کے بعد اب عوام کو مہنگے ترین ٹماٹروں کی ’’مار ‘‘ماری جارہی ہے
ایک زمانے میں جناب الطاف حسن قریشی کے مفصل انٹرویوزکا بے حد شہرہ رہا ہے ۔ اُن کے انٹرویوز اب تو کلاسیک کا درجہ حاصل کر چکے ہیں
پاکستان کو دکھا دکھا کر اُن سے لاڈ پیار بھی کیا گیا ہے اور اُن کے ممکنہ حد تک کئی ناز نخرے بھی اُٹھائے گئے ہیں