US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بنگلہ دیش میں12 فروری کو ہونے والے معرکہ آرا پارلیمانی انتخابات اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں
اب الحمد للہ ہماری زندگیوں میں ایک بار پھر رمضان المبارک آ چکا ہے ۔ 2026 کا رمضان شریف۔آج ماشاء اللہ دوسرا روزہ ہے۔
امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے اپنی طاقت کے زعم میں اور کسی بھی عالمی لیڈر کے مشورے کے بغیر ، از خود، پچھلے سال ستمبرمیں ’’بورڈ آف پِیس‘‘ تخلیق کر ڈالا ۔
سانحہ ترلائی نے جشنِ بسنت کو گہن لگا دیا۔ سارا ملک ہنوذ سوگوار ہے ۔
کہا جارہا ہے کہ اِن انتخابات کے نتیجے میں جماعتِ اسلامی جیتے یا بی این پی ، دونوں ہی پاکستان کے مفاد میں بہتر ہوں گی
خون کی ندی ظالم شیخ حسینہ واجد کو لے ڈُوبی
ماہِ فروری کے پہلے ہفتے پنجاب کی وزیر اعلیٰ، محترمہ مریم نواز شریف ، نے لاہور میں میلہ بسنت منانے کا اعلان کررکھا ہے ۔
پچھلے تقریباً ساڑھے تین ماہ سے پاک افغان سرحد بند ہے۔پاکستان سے کوئی تجارتی مال افغانستان جا رہا ہے نہ افغانستان سے کچھ پاکستان آ رہا ہے ۔
اب تو مطلع صاف ہو گیا ہے اور اُن لوگوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے جو اِس معاملے میں نواز شریف کو ملوث کرکے اپنے جَلی اور خفی مفادات سمیٹنا چاہتے ہوں گے
اقتدار و اختیار کا لالچ اور لوبھ بُری بلا ہے ۔ لالچ سے مغلوب و مجبور ہو کر انسان اپنے حق سے بھی پیچھے ہٹ جاتا ہے ۔