تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

ایچ ای سی؛ کالجوں کیلیے سخت ترین الحاق پالیسی کا اجرا

کوئی بھی یونیورسٹی یا ڈگری ایوارڈنگ انسٹی ٹیوشن ایچ ای سی کے این او سی کے بغیر کالجوں کو الحاق جاری نہیں کرسکے گا

January 10, 2024

الیکشن کمیشن؛ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرآئی بی اے کے کنٹریکٹ میں 3 ماہ توسیع کی اجازت

قبل ازیں الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر اکبر زیدی کی مدت ملازمت میں 4 سالہ توسیع کی حکومتی سمری مسترد کردی تھی

January 9, 2024

خاتون پاکستان کالج کے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر کالجز کراچی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

پروفیسر سلیمان سیال کو ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج کا پرنسپل تعینات کردیا گیا ہے

January 3, 2024

انجمن اساتذہ کا شاہ لطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی مبینہ نازیبا وڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ

یونیورسٹی کی ساکھ شدید مجروح ہوئی ہے، معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائیں، فپواسا کا نگراں وزیراعلیٰ کو مکتوب

December 31, 2023

محکمہ کالج ایجوکیشن کی اکیڈمکس سے لاتعلقی؛ 4 سال سے کالجوں میں گریجوکیشن کے دروازے بند

نوجوان جامعہ کراچی اورپبلک سیکٹرکی دیگرکسی یونیورسٹی میں داخلوں سے محروم رہ جاتے ہیں

December 29, 2023

الیکشن کمیشن نے ڈائریکٹرآئی بی اے کراچی کی مدت ملازمت میں توسیع سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری مسترد کردی

December 28, 2023

نگراں سندھ حکومت کی ناتجربہ کاری، لاکھوں طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

بورڈز میں ایڈہاک ازم کے سبب نویں اور گیارہویں کے نتائج کارواں سال میں اجرا مشکل ہوگیا ہے، لاکھوں طلبہ رزلٹ کے منتظر

December 26, 2023

ٹینڈر کی منسوخی؛ سندھ میں آئندہ برس بھی درسی کتب بروقت دستیاب نہیں ہونگی

حکومت اب یہ سوچ رہی ہے کہ کسی بھی پبلشرکو درسی کتب کی چھپائی کا ٹھیکہ نہ دیا جائے، ترجمان وزیراعلیٰ

December 24, 2023

اردویونیورسٹی؛اساتذہ کی تقرریوں پرغلط اعدادوشمار سے ایچ ای سی کی رپورٹ متنازعہ ہوگئی

یونیورسٹی کی جانب سے بعض اعداد وشمار کی نشاندہی نے اس رپورٹ کی حیثیت پر سنجیدہ سوالات اٹھادیے ہیں

December 22, 2023

ایکسپو سینٹر میں 18ویں کراچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح

کتب میلہ پانچ روز تک جاری رہے گا جس میں کتابوں کے 330 اسٹالز لگائے گئے ہیں

December 14, 2023
5