US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا میں رمضان کے چاند کی پیدائش 12 اپریل 2021کی صبح ہوگی اس روز پاکستان میں 28 شعبان ہوگی۔
فنڈزاجرا کے باوجود ترقیاتی کام نہیں ہوئے، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ہاسٹل اور اکیڈمک بلاکس کیلیے30ملین جاری ہوئے۔
منظورنظر9کنسلٹنٹ 48لاکھ روپے سے زائد تنخواہ لے رہے، تقرریاں سبکدوش چیئرمین کی منظوری سے کی گئیں
ڈاکٹر طارق بنوری کو ہٹانے کی سب سے بڑی وجہ بھاری تنخواہوں پر 15 کنسلٹنٹ کی تعیناتی بنی
امتحانات اب 15 مئی کے بعد ہوں گے، فیصلہ حکومت پاکستان کی سفارش پر کیا گیا، نمائندہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن
موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر طارق رفیع اپنی مدت ملازمت کئی ماہ قبل ہی پوری کرکے اس عہدے پر تاہم ثانی کام کررہے ہیں
ڈاکٹر رضا بھٹی سیاسی شخصیت کو جامعہ کی اراضی دینے پر تیار نہیں تھے، ذرائع
غلط رول نمبرلکھنے کے سبب طالبہ غیرحاضر اورپوزیشن کی دوڑسے باہرتھی۔
ایسوسی ایٹ ڈگری میں متعلقہ ڈسپلن (مضمون) کے محض 35فیصد کورسز شامل،65فیصد کورسز جنرل ایجوکیشن سے لیے جائینگے
نئی ”انڈرگریجویٹ ایجوکیشن پالیسی“میں پہلی بارہر طالب علم کے لیے انٹرن شپ لازمی قرار دی گئی