صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس پر حملے، کار سرکار میں مداخلت اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت 2 مقدمات درج، ایس ایچ او کا کاندھا فریکچر
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور فریئر تھانے کی حدود سے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی، پولیس
ملزم کو بوٹ بیسن پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کیا، جس کا ماضی کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے
کورنگی پی این ٹی کالونی میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان مقابلے میں سوزوکی ڈرائیور کو ڈاکوؤں کی گولی لگی، پولیس
4 مسلح افراد بینک سےرقم آتے ہی داخل ہوئے اورملازمین کی تنخواہ و بے سہارا بچوں کے ماہانہ وظائف کی رقم لے گئے، انتظامیہ
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کروائیں جائیں، لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے
شہر میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے
حادثہ شارع فیصل عوامی مرکز کےقریب پیش آیا، متوفیہ کی شناخت سویرا کے نام سے ہوئی
شارع بھٹو پر ٹول پلازہ کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے حادثے میں 7 خواتین سمیت 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پولیس سرجن کراچی نے خط میں 29 جولائی 2026 کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مجموعی طور پر 14 اعتراضات اٹھائے ہیں