صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بانی پی ٹی آئی کی سیاست سے قطع نظر ان کا فلاحی منصوبہ شوکت خانم کینسر اسپتال ایک بڑا شاندار منصوبہ ہے جو 1994 میں لاہور سے شروع ہوا تھا۔
یہ تجویز بھی زیر غور ہے کہ وزیر اعظم اپنی سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں ہوگا اور وہ دو سے زیادہ مرتبہ وزیر اعظم بھی نہیں بن سکے گا۔
نئی نسل کو تو ہم اپنا معاشی سرمایہ سمجھنے کی بجائے اسے ایک بڑے سیاسی اور معاشی بوجھ کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
پاکستان کی سیاست آگے بڑھنے کے لیے واحد حل مفاہمت کی سیاست کو اختیار کرنے اور تصادم سے گریز کی پالیسی ہے ۔
حسینہ واجد کی جماعت کے ووٹرز نے بھی اپنا ووٹ عملی طور پر جماعت اسلامی یا دیگر جماعتوں کو دینے کی بجائے بی این پی کو ڈالا ہے
اس نظام کی خرابی یہ ہے یہ اداروں کی بالادستی کی بجائے افراد یا خاندان کی بالادستی کو فوقیت دی جاتی ہے جو آگے جاکر اداروں کی کمزوری کا سبب بھی بنتا ہے۔
تعلیم میں ذہن سازی کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ۔ ہمیں ذہن سازی کی تعریف کو سمجھنا ہوگا ۔اس سے مراد انسان کے طرز فکر اور طرز عمل کو تشکیل دینا ہے ۔
یہ بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ ہمارے آئین میں خود مختار مقامی حکومتوں کے بارے میں کافی خلا اور کمزوریاں ہیں
پاکستان میں زیادہ تر دہشت گردی کے حملے سرحد پار افغان سرزمین سے ہورہے ہیں
ایسے لگتا ہے کہ قومی نصاب میں جمہوریت دشمنی کا درس دیا جارہا ہے