صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشت گردوں کی جانب سے جو حالیہ کارروائی بلوچستان کے نو شہروں میں ہوئی ہے وہ ایک سنگین مسئلہ کی نشاندہی کرتی ہے ۔
دہشت گردی سے جو بھی جڑے مسائل ہیں اس کی نوعیت جہاں داخلی مسائل سے جڑی ہوئی ہے
وزیر دفاع خواجہ آصف کے بقول 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کی سطح سے صوبائی یا مقامی خود مختاری کا نہ ہونا جمہوری وعدے سے غداری ہے۔
پاکستان کا اصل مسئلہ محض معیشت کی ترقی اور بحالی یا اس کی مضبوطی کا نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں معیشت کو سیاست سے علیحدہ ہو کر دیکھنے کی ضرورت ہے
تحقیق بنیادی طور پر شواہد اور علمی بنیادوں پر ہوتی ہے تو اس سے ترقی اور آگے بڑھنے کے امکانات اور زیادہ ہوتے ہیں ۔
حکومت کی بنیادی خصوصیت ہر شعبے میں عوام کی فلاح سے جڑی ہوتی ہے
جب کہ عام آدمی کے مقابلے میں سب سے زیادہ پریشانی یا فکر مندی ہمیں نئی ابھرتی ہوئی مڈل کلاس میں دیکھنے کو مل رہی ہے
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوںکا جو پچھلی رات سے یاد آرہا ہے
اصل‘ سوال یہ ہے کہ کیا ہم 2026میں جو سیاسی ٹکراؤ ،تناویا معیشت سے جڑے معاملات دیکھ رہے ہیں
مائنس بانی پی ٹی آئی کی باتیں اور، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے بارے میںحکمران جماعت کا سخت لب و لہجہ مفاہمت کے امکان کو ختم کرتا ہے