صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
عمر اکمل صاحب اپنا آپ ثابت کیجیے اور دکھائیے کہ آپ کی کارکردگی بولتی ہے نہ کہ آپ کا مستانہ مزاج۔
اگر دانیال عزیز کو نوازنا ہے تو کوئی دوسراعہدہ دیجئے مگر کشمیر افئیرز کی وزارت سونپ کر قوم سے مذاق نہ کیجئے۔
یہ کہنا واقعی درست ہے کہ آج جتنا نقصان میاں صاحب خود کو خود پہنچاچکے ہیں کوئی اور نہیں پہنچا سکتا
آج اِس بوڑھی عورت کے ساتھ ہونے والے ظلم کو بھی ہم ایک معمول کا واقعہ سمجھ لیتے اگر یہ عورت ’’زرسانگا‘‘ نہ ہوتی۔
یاد رکھیےکہ معصوم، مظلوم اور قابل رحم صرف سیاستدان نہیں بلکہ ان سیاستدانوں اورجماعتوں کی پیروی کرنیوالےکارکنان بھی ہیں
نواز شریف صاحب اور اُن کے خاندان سے دست بستہ گزارش ہے کہ تمام بیٹیوں کو وہی رتبہ دیجیے جو آپ اپنی بیٹی کو دیتے ہیں۔
قاتل کے کہے گئے جھوٹ پر ایک ریٹائرڈ جرنیل اگر بولے گا تو کیا یہ پاکستان کی توہین نہیں ہوگی؟
اوبر ہو، کریم ہو، یا عام ٹیکسی والا، یاد رکھیے کہ کوئی بھی زبردستی آپ کی جیب سے پیسے نہیں نکلواسکتا۔
یہ کردار اِس معاشرے کے منہ پر بھی ایک طمانچے کی صورت ہے، جہاں معذوروں کو دوسرے درجہ کا شہری تصور کیا جاتا ہے۔
چلے تھے اِس ملک میں انصاف کا بول بالا کرنے، مگر صرف دو پیشیوں نے ہی پریشان کردیا ہے۔