US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جناب! اوسط درجے سے بھی کم ریکارڈ پر بھی اگر آپکو قوم کی محبت کم لگ رہی ہے تو پھر ہماری محبت کو ہی اُف ہے۔
عامر کے پاس سوائے اپنی پرفارمنس کے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے جس سے وہ اپنے ناقدین کی توپوں کے دہانے موڑ پائیں۔
یہ جو آج لہک لہک کر سُر بکھیرے جا رہے ہیں یہ ہرگز ممکن نہ ہوتا اگر عدنان سمیع کے پاس پاکستان کا سبز پاسپورٹ نہ ہوتا۔
تنقید اپنی جگہ لیکن اگر کچھ اچھا کریں گے تو تنقید کرنے والے ہی توصیف کریں گے۔
ہم اپنے ہاتھوں سے یہ زہر اندر اتار رہے ہیں اور ہمیں اس کا احساس تک نہیں۔
سوشل میڈیا پر تنقید تو فرض عین سہی لیکن الیکڑانک میڈیا کا حال بھی دوپہر کے اخبارات سے کچھ الگ نہیں ہے۔
اس ملک کی خدمت لُٹو اور پُھٹو کے اصول کے تحت ’’حصہ بقدرے جثہ‘‘ سمجھ کے کی جارہی ہے۔
ڈاکٹرعبدالکلام، جو اخبار فروش سے ملک کا صدر بن گیا لیکن کبھی عاجزی نہ چھوڑسکا۔
جو کام حکومت وقت کو خود کرنا چاہیے تھا وہ عدلیہ کو کرنا پڑا۔ کیا یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ نہیں ہے؟
ہر کوئی اپنے لفظوں کا پاس رکھنے کے لیے وہ دوسرے کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے سے بھی گریزاں ہے۔