تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

داعش امیرترین دہشت گرد تنظیم سالانہ آمدنی 2 ارب امریکی ڈالر

لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو چوتھے نمبر پر رکھا گیا ہے جس کی سالانہ آمدنی 50 کروڑ ڈالر ہے۔

January 27, 2016

اظہار رائے کی آزادی کسی کے لیے تکلیف دہ نہیں ہونی چاہیے، کنگنا رناوت

میرا یقین ہے کہ آپ یہاں تک کہ اپنے گھر سے متعلق بھی بات کرتےہیں توآپ کومحتاط انداز میں بولنا پڑے گا، کنگنا رناوت

January 25, 2016

فلم انڈسٹری میں غیر معروف لوگ شہرت کے لیے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں، اجے دیوگن

میڈیا کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپناکردار ادا کرتے ہوئے چیزوں کو درست انداز میں پیش کرے، اجے دیوگن

January 25, 2016

چین ایران میں سول جوہری تعاون سمیت 17سمجھوتے

چینی صدرکی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات،شاہراہ ریشم کے ذریعے تجارت کی بحالی، ریلویزکے شعبوں میں تعاون پراتفاق

January 24, 2016

جان کیری سعودی عرب اورایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دورکروانے کیلئے ریاض پہنچ گئے

ایران کی جانب سے حزب اللہ کو اسلحے کی فراہمی پر تشویش ہے، داعش عالمی خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ

January 24, 2016

رنویر اپنے اسکول پہنچ گئے، بچوں کیساتھ سیلفی بنواتے رہے

اپنے والدین اور اساتذہ کے شکر گزار ہوں جنھوں نے انھیں ایک بہتر انسان بنایا، رنویر

January 24, 2016

ترک فوج کی شام اور عراق میں بمباری، داعش کے 200 جنگجو ہلاک

دونوں ممالک میں انتہا پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر 500 مرتبہ حملے کیے جا چکے ہیں۔

January 15, 2016

جوہری معاہدے پر عمل ؛ ایران نے ایٹمی ری ایکٹر میں سیمنٹ بھر دیا

اراک جوہری ری ایکٹر سے اصل مواد نکال دیا۔ امید ہے چند روزمیں ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم ہوجائیں گی، صدر روحانی

January 13, 2016

محبوبہ مفتی مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ نامزد حلف اٹھانے تک وادی میں گورنرراج نافذ

محبوبہ مفتی فی الحال لوک سبھا کی رکن ہیں،

January 9, 2016

داعش کا سرکاٹ دیں گے،ٹرمپ کی انتخابی مہم کا پہلا اشتہارجاری

ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ہر ہفتے 2 کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

January 6, 2016
11