صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
فیلڈنگ، بیٹنگ،بولنگ کوچز کی کارکردگی اچھی رہی،معاہدوں میں تجدید کیلیے سفارش کروں گا، شہریار
پہلے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد ٹیم کا شاندار کم بیک کھلاڑیوں کی ذہنی مضبوطی اور آہنی عزم کی بدولت ہی ممکن ہوا
موقع سے یاد آیا کہ ہمیں سوال کرنے کا موقع تو نہیں ملا مگر ہم وطن شائقین کو بھارتیوں کو جلانے کا موقع ضرور مل گیا
ایک ایسا ملک جہاں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہو رہی، اس کی ٹیم نے نئے کپتان کی زیرقیادت ٹائٹل جیت لیا جو بہت بڑی بات ہے
یہ بات درست ثابت ہوئی، پلیئرز نے حوصلے جواں رکھتے ہوئے ٹیم کوٹرافی بالکل سامنے پہنچا دیا ہے۔
عامر سہیل نے سرفراز احمد کے بارے میں جو کچھ کہا اور ٹیم کی فتح کو داغدار بنایا اس کی گونج دنیا بھر میں سنائی دی۔
فخر ایک اچھے کھلاڑی ہیں مگر میری ’’ ماہرین‘‘ سے درخواست ہے کہ انھیں فخر زمان ہی رہنے دیں
اب دنیا کا کوئی ملک محفوظ نہیں رہا، خوف کے سائے میں ہی سب کو جینا ہے
پاکستانی بولرز نے آج کئی یارکرز بھی کیے جنھیں دیکھ کر ماضی کی یاد تازہ ہو گئی۔
ساتھ ہی ہمیں زیادہ امیدیں نہیں رکھنی چاہئیں، جیت جائیں تو اسے اپ سیٹ سمجھ کر خوش ہوں