صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
پی سی بی نے مصباح الحق کی جگہ ٹیم کی کمان اظہر علی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے
نوجوان کھلاڑیوں کو موقع نہ دینااور ناصر جمشید کا انتخاب برطرفی کی وجہ قرار
مصباح سے بھی میری درخواست ہے کہ وہ اس حقیقت کو مانیں کہ ٹیم ہار کر آئی ہے لہذا اسے ’’ہار‘‘ نہیں پہنائے جاسکتے۔
ساڑھے تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے چیف سلیکٹر کا معاہدہ آئندہ برس اپریل میں ختم ہونا ہے۔
٭کاش ! مصباح الحق دبئی کی طرح آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کی پچز پر بھی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیتے۔
ایونٹ میں سوائے جنوبی افریقہ کے گرین شرٹس کسی بھی بڑی ٹیم کو شکست دینے میں کامیاب نہیں ہوسکی تھی
ون ڈے میں قیادت صہیب مقصود کوسونپی جاسکتی ہےجب کہ اسکواڈ میں محمد حفیظ، سعید اجمل، فوادعالم اورشعیب ملک کی واپسی ہوگی۔
ہماری نادانی ہے کہ رینکنگ میں ساتویں نمبر کی ٹیم کو ساتویں آسمان پر چڑھا کر چیمپئن بننے کی توقع کر رہے تھے۔
پہلے میں ڈکٹیٹر تھا جو دل چاہا کرتا مگر اب فیصلوں میں مشاورت کرنا ضروری ہے، شہریار خان
آئی سی سی کے کاغذی صدرکا عہدہ سنبھالیں گے،کچھ نہیں کرناہوگا،پاکستان میں تمام کرکٹنگ ذمہ داریاں چھوڑنی پڑیں گی