صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
’’نوجوان ٹیم ابھی ہار رہی ہے مگر جلد جیتنا بھی شروع کر دے گی‘‘
ناقص کارکردگی کے باوجود ماہانہ تنخواہوں میں 10 فیصد رقم بڑھ جائے گی،ذرائع
بورڈکھلاڑیوں کو قائل کرنے کے لیے کوشاں، پی سی بی نے سفری اخراجات وپلیئرز کی میچ فیس بھی ادا کرنے کا یقین دلا دیا
وقار اب بھی خود کو90کی دہائی کا عظیم فاسٹ بولر سمجھتے ہیں، اسی مسئلے کی وجہ سے کھلاڑی نہ ہی ٹیم سیٹ ہو پا رہی ہے۔
دسمبر میں بھارتی ٹیم کے ساتھ یو اے ای میں سیریز کھیلنا چاہتے ہیں، شہریار خان
سابق چیف سلیکٹر مستعفی ہوکر زرتلافی لینے کی پیشکش ٹھکرا کے نقصان کر بیٹھے
صرف ایک طرز تک محدود ہونے کے باوجود مصباح الحق اور شاہد آفریدی اے کیٹیگری میں ہی شامل ہوں گے، ذرائع
بورڈ سے ملنے والی دیگر مراعات سے بھی وہ پہلے ہی مستفید ہو رہے تھے اس لیے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہو گی، ذرائع
پاکستان کیلیے1977سے1983تک6برس میں 23 ٹیسٹ اور12 ون ڈے کھیلنے والے سابق بیٹسمین اب نوجوان پلیئرز کے مستقبل سے کھیلیں گے
چیئرمین پی سی بی کی قائم کردہ5رکنی کمیٹی کا تاحال ایک بھی اجلاس نہ ہو سکا