US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نئے سال کا بیشتر دورانیہ کووڈ19اور سیاسی عدم استحکام کے سائے میں گزرنے کا اندیشہ ہے۔
پیسہ کمانا ان کا مشن ہوتا تو وکالت کے ہو کر رہ جاتے مگر ان کی زندگی کا شاندار حصہ سوشل ویلفیئرکی خدمات ہیں۔
مانچسٹر کہے گا کہ فیصل آباد ہم سے آگے نکل گیا لیکن وہ مانچسٹر تو کب کا تاریخ کے حافظے میں ایک یاد کے طور پر رہ گیا۔
وہائٹ ہاؤس امریکا کا نیا مکین کون ہو گا؟ اس سوال کے جواب میں امریکا سمیت پوری دنیا منتظر ہے۔
مزید سخت قوانین سے کیا حاصل ہوگا؟
تین سالہ گیارہ سوارب روپے پروگرام کی تفصیلات میں کراچی کے جَلتے بَلتے ظاہری مسائل کا جن بوتل میں بند کرنے کاوظیفہ تھا۔
ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور سامان تک مطلوبہ تعداد میں دستیاب نہیں
یہ ایک شدیدسفارتی خفت تھی کہ امریکی صدر کی نئی دہلی میں عین موجودگی کے وقت وہاں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے
ہم بھی کچھ ایسی ہی مشکل میں ہیں۔کوئی دن جاتا ہے کہ آئی ایم ایف کاکوئی نابغہ بتلاتا ہے کہ میاں! خزانے کی حالت پتلی ہے۔
وُوہان اور ارمچی میں پھنسے پاکستانی دہائیاں دے رہے ہیں کہ انھیں ہنگامی بنیادوں پرواپس لانے کی فوری صورت نکالی جائے۔